فهرس الكتاب

الصفحة 1083 من 6348

فرعون نے انہیں کہا: ''بیشتر اس کے کہ میں تمہیں اجازت دیتا تم موسیٰ پر ایمان لے آئے یقینًا یہ تمہاری ایک سازش تھی جو تم نے اس شہر (دارالسلطنت) میں کی ہے تاکہ اس کے باشندوں کو یہاں سے نکال دو۔ سو تمہیں جلد ہی اس کا انجام معلوم ہوجائے گا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت