کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ میرے بندوں سے کہہ دیجئے: کہ وہی بات زبان سے نکالیں۔ جو بہتر ہو [64] کیونکہ شیطان لوگوں میں فساد ڈلوا دیتا [65] ہے۔ بلاشبہ شیطان انسان کا کھلا کھلا دشمن ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.