کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
آسمانوں اور زمین میں موجود تمام [1] مخلوق اللہ کی تسبیح کرتی [1] ہے۔ جو بادشاہ ہے، مقدس [2] ہے، زبردست ہے، دانا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.