فهرس الكتاب

الصفحة 2842 من 6348

البتہ بے آباد گھروں میں [37] داخل ہونے سے تم پر کوئی گناہ نہیں جہاں تمہارے فائدے کی کوئی چیز ہو۔ اور اللہ خوب [38] جانتا ہے جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو تم چھپاتے ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت