فهرس الكتاب

الصفحة 824 من 6348

کاش! آپ وہ وقت بھی دیکھیں جب انہیں اپنے پروردگار کے سامنے کھڑا کیا [34] جائے گا۔ اللہ تعالیٰ ان سے پوچھے گا:'' بتاؤ کیا یہ دن حقیقت نہیں؟'' وہ کہیں گے: ''کیوں نہیں ہمارے پروردگار کی قسم'' اللہ تعالیٰ فرمائے گا: ''اچھا پھر تم جو اس کا انکار کرتے تھے تو اب عذاب کا مزا چکھو''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت