فهرس الكتاب

الصفحة 1053 من 6348

شعیب انہیں یہ کہتے ہوئے وہاں سے چلا گیا کہ '': اے میری قوم ! میں نے تمہیں اپنے پروردگار کا پیغام پہنچا دیا تھا اور (ممکن حد تک) میں تمہاری خیر خواہی کرتا رہا۔ تو اب میں ان لوگوں پر کیسے افسوس [99] کروں جو انکار ہی کرتے رہے''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت