کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
جن لوگوں نے اللہ کی راہ میں ہجرت کی پھر شہید ہوئے یا [86] مر گئے اللہ انھیں اچھا رزق دے گا اور یقینًا اللہ ہی بہترین رازق ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.