فهرس الكتاب

الصفحة 1990 من 6348

اللہ ایک مثال بیان کرتا ہے۔ ایک غلام ہے جو خود کسی کی ملکیت ہے وہ کسی چیز کی قدرت نہیں رکھتا اور دوسرا وہ ہے جسے ہم نے عمدہ رزق عطا کیا پھر وہ اس سے خفیہ اور علانیہ بہرطور خرچ کرتا ہے۔ کیا یہ دونوں برابر [74] ہوسکتے ہیں؟ سب تعریف اللہ ہی کو سزاوار [75] ہے بلکہ اکثر لوگ (یہ سیدھی سی بات بھی) [76] نہیں جانتے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت