کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور لوط (کا واقعہ یاد کرو) جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم سمجھ رکھنے [53] کے باوجود بدکاری کے کام کرتے ہو؟
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.