کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
لوگوں میں کوئی ایسا ہے جو اس لئے بیہودہ [4] باتیں خریدتا ہے کہ بغیر علم [5] کے اللہ کی راہ سے بہکا دے اور اس کا مذاق اڑائے [6] ۔ ایسے ہی لوگوں کے لئے رسوا کرنے [7] والا عذاب ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.