کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ تعالیٰ نے اس سے پوچھا: ''جب میں نے تجھے سجدہ کرنے کا حکم دیا تھا تو پھر کس بات نے تجھے سجدہ کرنے سے روک دیا ؟'' کہنے لگا: میں آدم سے بہتر ہوں کیونکہ تو نے مجھے تو آگ [11] سے پیدا کیا ہے اور اسے مٹی سے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.