کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
مشرکوں کا یہ کام نہیں کہ وہ اللہ کی مسجدوں کو آباد کریں۔ وہ تو خود اپنے آپ پر کفر کی شہادت دے رہے [15] ہیں۔ یہی لوگ ہیں جن کے سب اعمال ضائع [16] ہوگئے اور وہ ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.