کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اپنے پروردگار [58] کو گڑگڑاتے ہوئے اور چپکے چپکے پکارو۔ یقینًا وہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.