کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور زمین میں (حالات کی) درستی کے بعد [59] ان میں بگاڑ پیدا نہ کرو۔ اور اللہ کو خوف اور امید [60] سے پکارو۔ یقینًا اللہ کی رحمت نیک کردار لوگوں سے قریب ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.