فهرس الكتاب

الصفحة 4665 من 6348

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اس کی تحقیق کرلیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم نادانستہ کسی قوم [7] کا نقصان کر بیٹھو پھر تمہیں اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت