فهرس الكتاب

الصفحة 2843 من 6348

(اے نبی) ! مومن مردوں سے کہئے کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی [39] رکھا کریں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کیا کریں [40] ۔ یہ ان کے لئے زیادہ پاکیزہ طریقہ ہے۔ اور جو کچھ وہ کرتے ہیں اللہ اس سے باخبر ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت