فهرس الكتاب

الصفحة 4398 من 6348

کیا آپ پر تیرے رب کی رحمت کو تقسیم کرنے والے [31] یہ لوگ ہیں؟ دنیا کی زندگی میں ان کا سامان زیست ان کے درمیان ہم نے تقسیم کیا ہے اور کچھ لوگوں کو دوسروں پر بدرجہا فوقیت بھی دی ہے تاکہ وہ ایک دوسرے سے خدمت لے سکیں اور آپ کے پروردگار کی رحمت [32] اس چیز سے بہتر ہے کہ جو یہ جمع کر رہے [33] ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت