کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
جن بڑے بڑے گناہ کے کاموں سے تمہیں [52] منع کیا گیا ہے اگر تم ان سے بچتے رہے تو ہم تمہاری (چھوٹی موٹی) برائیوں کو تم سے (تمہارے حساب سے) محو کردیں [53] گے اور تمہیں عزت کی جگہ داخل کریں گے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.