فهرس الكتاب

الصفحة 2832 من 6348

جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان لانے والوں میں بے حیائی [22] کی اشاعت ہو ان کے لئے دنیا میں بھی دردناک عذاب ہے اور آخرت میں بھی۔ اور (اس کے نتائج کو) اللہ ہی بہتر جانتا ہے تم نہیں جانتے۔ [23]

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت