کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
(لوگو) ! تمہارے پاس تمہی میں سے ایک رسول [148] آیا ہے۔ اگر تمہیں کوئی تکلیف [149] پہنچے تو اسے گراں گزرتی ہے۔ وہ ( تمہاری فلاح کا) حریص [150] ہے، مومنوں پر نہایت مہربان [151] اور رحم کرنے والا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.