فهرس الكتاب

الصفحة 3407 من 6348

ان میں سے ہر ایک کو ہم نے اس کے گناہ کی پاداش میں دھر لیا۔ پھر ان ہلاک ہونے والوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جن پر ہم نے پتھراؤ کیا [61] اور کچھ ایسے جنہیں زبردست [62] چیخ نے آ لیا اور کچھ ایسے جنہیں ہم نے زمین میں دھنسا دیا [63] اور کچھ ایسے جنہیں ہم نے غرق [64] کردیا۔ اللہ ان پر ظلم کرنے والا نہیں تھا بلکہ یہ لوگ خود ہی اپنے آپ پر ظلم کر رہے [65] تھے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت