فهرس الكتاب

الصفحة 1470 من 6348

پھر کیا یونس کی قوم کے سوا کوئی ایسی مثال ہے کہ کوئی قوم (عذاب دیکھ کر) ایمان لائے تو اس کا ایمان اسے فائدہ دے؟ جب وہ ایمان لے آئے تو ہم نے دنیا کی زندگی میں ان سے رسوائی کا عذاب دور کردیا [106] اور ایک مدت تک انھیں سامان زیست سے فائدہ اٹھانے کا موقع دیا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت