کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور (وہ قصہ بھی یاد کرو) جب موسیٰ نے [58] اپنے خادم سے کہا: میں تو چلتا ہی جاؤں گا تاآنکہ دو دریاؤں کے سنگھم [59] پر نہ پہنچ جاؤں یا پھر میں مدتوں چلتا ہی رہوں گا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.