فهرس الكتاب

الصفحة 1056 من 6348

اور اگر یہ بستیوں والے ایمان لاتے اور اللہ کی نافرمانی [101] سے بچتے تو ہم ان پر آسمان اور زمین کی برکات (کے دروازے) کھول دیتے۔ لیکن انہوں نے تو جھٹلایا۔ پھر ہم نے انہیں ان کی کرتوتوں کی پاداش میں دھر لیا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت