کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
بلاشبہ جو لوگ ہماری آیات سے غلط مفہوم [49] لیتے ہیں وہ ہم سے پوشیدہ نہیں۔ بھلا وہ شخص جو دوزخ میں ڈالا جائے گا وہ بہتر ہے یا وہ جو قیامت کے دن امن و امان سے آئے گا ؟ تم جو چاہتے ہو [50] کرو، جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اسے خوب دیکھ رہا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.