فهرس الكتاب

الصفحة 5299 من 6348

اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں [12] کو اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر [13] ہیں۔ اس پر تند خو اور سخت گیر فرشتے مقرر ہیں۔ اللہ انہیں جو حکم دے وہ اس کی نافرمانی نہیں کرتے [14] اور وہی کچھ کرتے ہیں جو انہیں حکم دیا جاتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت