فهرس الكتاب

الصفحة 3677 من 6348

آپ ان سے کہئے کہ:''میرا پروردگار اپنے بندوں میں جس کے لئے چاہے رزق فراخ کردیتا [59] ہے اور جس کے لئے چاہے کم کردیتا ہے اور جو کچھ تم خرچ کرتے ہو تو وہی اس کی جگہ تمہیں اور دے دیتا [60] ہے اور وہی سب سے بہتر رازق [61] ہے''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت