کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
قوم کے لوگ کہنے لگے: ''جب تک وہ جبار لوگ وہاں موجود ہیں، ہم تو کبھی بھی [55] داخل نہ ہوں گے۔ لہٰذا تم اور تمہارا رب دونوں جاؤ اور ان سے جنگ کرو۔ ہم تو یہیں بیٹھتے ہیں''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.