کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اس جنت میں وہ امن اور سلامتی کی باتوں کے علاوہ کوئی بیہودہ بات [57] نہ سنیں گے اور وہاں انھیں صبح و شام [58] ان کا رزق ملتا رہے گا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.