فهرس الكتاب

الصفحة 1303 من 6348

اور ان (منافقین) میں سے کچھ وہ ہیں جو پیغمبر کو ایذا دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ: ''وہ کانوں کا کچا ہے'' آپ ان سے کہئے: یہ کانوں کا کچا ہونا ہی تمہارے [74] حق میں بہتر ہے۔ وہ اللہ پر اور مومنوں کی بات پر [75] یقین رکھتا ہے اور جو لوگ تم میں ایمان لائے ہیں ان کے لئے رحمت ہے اور جو لوگ اللہ کے رسول کو دکھ پہنچاتے ہیں، ان کے لئے دردناک عذاب ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت