کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ایمان والو! اگر تم اہل کتاب کے ایک گروہ [89] کی بات مان لو گے تو یہ تمہارے ایمان لانے کے بعد تمہیں کافر [90] بنا کے چھوڑیں گے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.