فهرس الكتاب

الصفحة 4670 من 6348

اے ایمان والو! (تمہارا) کوئی گروہ دوسرے گروہ کا مذاق [14] نہ اڑائے۔ ہوسکتا ہے [15] کہ وہ مذاق اڑانے والوں سے بہتر ہوں۔ نہ ہی عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں، ہوسکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں۔ اور ایک دوسرے پر طعنہ زنی [16] نہ کرو۔ اور نہ ہی ایک دوسرے کے برے نام [17] رکھو۔ ایمان لانے کے بعد فسق میں نام پیدا کرنا [18] بہت بری بات ہے اور جو لوگ ان باتوں سے باز نہ آئیں وہی ظالم ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت