فهرس الكتاب

الصفحة 3298 من 6348

اور (اس واقعہ کے بعد) ایک شخص شہر کے پرلے کنارے سے دوڑتا ہوا آیا اور کہنے لگا: ''موسیٰ ! اہل دربار تیرے متعلق [30] مشورہ کر رہے ہیں کہ تمہیں قتل کر ڈالیں لہٰذا یہاں سے نکل جاؤ۔ میں یقینًا تمہارا خیرخواہ ہوں''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت