کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اپنی سب [332] نمازوں کی محافظت کرو بالخصوص درمیانی نماز [333] کی اور اللہ کے حضور ادب [334] سے کھڑے ہوا کرو
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.