فهرس الكتاب

الصفحة 3246 من 6348

بھلا کون [65] ہے جو لاچار کی فریاد رسی کرتا ہے جب وہ اسے پکارتا ہے اور اس کی تکلیف کو دور کردیتا ہے اور (کون ہے جو) تمہیں زمین کے جانشین [66] بناتا ہے؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور الٰہ ہے؟ تم لوگ تھوڑا ہی غور کرتے ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت