فهرس الكتاب

الصفحة 5253 من 6348

اگر آپ ان کا قدو قامت [5] دیکھیں تو آپ کو بہت پسند آئے اور اگر ان کی بات سنیں توبس سنتے ہی رہ جائیں۔ گویا وہ دیواروں [6] کے ساتھ لگائی ہوئی لکڑیاں ہیں۔ (بزدل ایسے کہ) ہر زور کی آواز کو سمجھتے ہیں کہ ان پر [7] (کوئی بلا) آئی یہی لوگ دشمن ہیں ان سے ہوشیار رہیے [8] ۔ انہیں اللہ غارت کرے، کہاں سے بہکائے جاتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت