کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور زکریا کو بھی، جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا: ''اے میرے پروردگار! مجھے تنہا نہ چھوڑنا اور بہترین وارث [79] تو تو ہی ہے''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.