فهرس الكتاب

الصفحة 1089 من 6348

وہ موسیٰ سے کہنے لگے: ''تمہارے آنے سے پہلے بھی ہمیں دکھ دیا جاتا تھا اور تمہارے آنے کے بعد بھی دیا جارہا ہے'' موسیٰ نے جواب دیا: ''عنقریب تمہارا پروردگار تمہارے دشمن کو ہلاک [126] کردے گا اور اس سر زمین میں تمہیں خلیفہ بنادے گا پھر دیکھے گا کہ تم کیسے عمل کرتے ہو''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت