کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ سے بھی وہی کچھ کہا جارہا ہے جو آپ سے پہلے رسولوں کو کہا [53] جا چکا ہے۔ بلاشبہ آپ کا پروردگار معاف کردینے والا بھی ہے۔ اور دردناک [54] عذاب دینے والا بھی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.