فهرس الكتاب

الصفحة 844 من 6348

(اے محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) !) آپ ان سے کہئے کہ: میں یہ نہیں [52] کہتا کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں، نہ ہی میں غیب کی باتیں جانتا ہوں اور نہ میں یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں میں تو صرف اسی کی پیروی کرتا ہوں جو میری طرف وحی کی جاتی ہے۔ آپ ان سے پوچھئے: کیا نابینا اور بینا [53] برابر ہوسکتے ہیں؟ پھر تم لوگ کیوں نہیں سوچتے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت