کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
ایسے لوگوں کے دلوں [95] میں جو کچھ ہوتا ہے اللہ اسے خوب جانتا ہے سو آپ ان سے اعراض کیجئے [96] اور نصیحت کیجئے اور ایسی بات کہئے جو ان کے دلوں میں اتر جائے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.