فهرس الكتاب

الصفحة 741 من 6348

آپ ان سے کہئے:''اے اہل کتاب! جب تک تم تورات، انجیل اور جو کچھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے اس کی پابندی نہ کرو گے تو تم دین کی کسی اصل پر نہیں ہو۔ اور جو کچھ آپ کی طرف نازل [114] کیا گیا ہے وہ تو ان میں سے اکثر کو سرکشی اور کفر [115] میں ہی بڑھائے گا۔ لہٰذا آپ ان کافروں پر غمزدہ نہ ہوں

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت