فهرس الكتاب

الصفحة 3657 من 6348

مگر وہ کہنے لگے: ''اے ہمارے پروردگار! ہمارے سفر کی مسافتیں دور دور [30] کردے اور (یہ کہہ کر) انہوں نے اپنے آپ پر ظلم کیا۔ چنانچہ ہم نے انھیں افسانے [31] بنا دیا اور تتر بتر کر ڈالا۔ اس میں یقینًا ہر صابر و شاکر [32] کے لئے کئی نشانیاں ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت