کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
جب تم نے یہ قصہ سنا تھا تو تم نے یوں کیوں نہ [20] کہہ دیا کہ: ''ہمیں یہ مناسب نہیں کہ ایسی بات کریں، سبحان اللہ! یہ تو بہت بڑا بہتان ہے''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.