فهرس الكتاب

الصفحة 1694 من 6348

پھر جب وہ (سہ بارہ یوسف اور اس کے بھائی کی تلاش میں) یوسف کے پاس آئے تو کہنے لگے: حضور والا! ہم اور ہمارے گھر والے سخت تکلیف میں ہیں اور ہم حقیر سی پونجی لائے ہیں۔ آپ ہم پر صدقہ کرتے ہوئے ہمیں غلہ پورا دے [85] دیجئے۔ اللہ صدقہ کرنے والوں کو یقینًا جزا دیتا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت