فهرس الكتاب

الصفحة 611 من 6348

مگر جو شخص راہ راست کے واضح ہوجانے کے بعد [153] رسول کی مخالفت کرے اور مومنوں کی راہ چھوڑ کر کوئی اور راہ [153۔ 1] اختیار کرے تو ہم اسے ادھر ہی پھیر دیتے ہیں جدھر کا خود اس نے رخ کرلیا ہے، پھر ہم اسے جہنم میں جھونک دیں گے جو بہت بری بازگشت ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت