کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ نے ان کے دلوں اور کانوں [11] پر مہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں [12] پر پردہ پڑگیا ہے۔ اور ان کے لیے بہت بڑا عذاب ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.