کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
کیا وہ یہ کہتے ہیں کہ اس نے اللہ پر جھوٹ باندھا ہے؟ پس اگر وہ چاہتا تو آپ کے دل پر [36] مہر کردیتا اور اللہ تو باطل کو مٹاتا اور اپنے کلمات [37] سے حق کو حق ثابت کرتا ہے۔ بلاشبہ وہ دلوں کے راز تک [38] جانتا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.