فهرس الكتاب

الصفحة 1237 من 6348

اے نبی جو قیدی آپ لوگوں کے قبضہ میں ہیں انہیں کہئے کہ: اگر اللہ نے تمہارے دلوں [72] میں کچھ بھلائی دیکھی تو جو کچھ (مال وغیرہ) تم سے چھن چکا ہے اس سے بہتر عطا کردے گا اور تمہیں معاف ردے گا اور اللہ معاف کردینے والا اور رحم کرنے والا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت