کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
آخر اس دنیا میں لعنت اس کے پیچھے لگی رہی [68] اور قیامت کے دن بھی (لگی رہے گی) دیکھو! قوم عاد نے اپنے پروردگار کا انکار کیا۔ دیکھو! یہ عاد کے لوگ دھتکار دیئے گئے [69] جو ہود کی قوم تھے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.